نیوز ی لینڈ کیخلاف مسلسل تین ونڈے میچز جیتنے کے بعد اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس بہترین موقع ہے کہ وہ اس فارمیٹ کی نمبر ون بن سکے ۔رولپنڈی میں دو اور کراچی میں نیوزی لینڈ کو ایک میچ میں شکست دینے کے بعد اگر پاکستان ٹیم دیگر دومیچز میں بھی کیوی ٹیم کو ہر ا دیتی ہے تو وہ ونڈے فارمیٹ میں پہلی پوزین حاصل کرلے گی ۔آئی سی سی ونڈے رینکنگ میں اسوقت آسٹریلیاں 113 پوائنٹس کیساتھ پہلے ، بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ قومی ٹیم 110 پوائنٹس کیساتھ چوتھے نمبر پر ہے ،

Leave feedback about this