پاکستان

سپریم کورٹ نے حکومت کو موقع دیا کہ وہ آئین پر عمل کرے ، اسد عمر

سپریم کورٹ نے حکومت کو موقع دیا کہ وہ آئین پر عمل کرے ، اسد عمر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین صر ف سپریم کورٹ کیلئے نہیں بنا ، تمام اداروں کیلئے ہے سپریم کورٹ نے حکومت کو موقع دیا کہ وہ آئین پر عمل کرے ،اسد عمر نے کہا کہ ہمارے تمام حقوق آئین سے ہی آتے ہیں عوام آئین کے دفاع کیلئے باہر نکلیں گے اور دفاع کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز پارلیمان میں آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image