تازہ ترین

الیکشن کیس ،3 رکنی بینچ آج سماعت کریگا

الیکشن کیس ،3 رکنی بینچ آج سماعت کریگا

عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانے اور چار اپریل کے فیصلے پر عمل درآمد کیس کی آ ج سماعت کریگا۔بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شال ہیں تین رکنی بینچ دن ساڑھے گیارہ بجے کیس کی سماعت کریگا۔بینچ نے حکومت کوستائیس اپریل تک انتخابات کیلئے اکیس ار ب روپے کے فنڈز جمع کرانے کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔گذشتہ روز چیف جسٹس کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث بینچ نمبر ایک کے سوا تمام مقدمات منسوخ کردیئے گئے تھے ۔ملک بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات ایک ساتھ منعقد کروانے سے متعلق شہری سردار کاشف نے درخواست دائر کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image