ملائکہ اروڑہ اور اداکار ارجن کپور گذشتہ کچھ سال سے اپنے قریبی تعلقات کی وجہ سے مسلسل بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ملائکہ اروڑہ نے حا ل ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ارجن کپور کو چائے بنانا بھی نہیں آتی اس لیے میں انہیں کبھی کھنا پکانے کا کہنے کی غلطی نہیں کروں گی ۔انہوں نے بتایا کہ مجھے کھانا پسند ہے اور ارجن کو میرا بنایا ہوا کھانا اچھا لگتا ہے ۔کچھ دن پہلے ملائکہ اروڑہ او ر ارجن کپور چھٹیاں گزارنے کیلئے آسٹریا کے شہر سالز برگ گئے تھے۔کام کے حوالے سے بات کی جائے تو ارجن کپور کو آخر ی بارتیواور نصیر الدین شاہ کے ساتھ اسکرین پر فلم کتنے میں دیکھا گیاتھا جبکہ ملائکہ اروڑ حال ہی میں گلوکار گورو رندھاﺅا کی میوزک ویڈیو تیرا کی خیال میں نظر آئیں ۔
انٹرٹینمنٹ
ارجن کو میرا بنایا ہوا کھانا پسند ہے ، ملائکہ اروڑہ
- by web_desk
- اپریل 25, 2023
- 0 Comments
- 802 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this