پانچویں اور آخری ٹی 20میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2.2 سے برابری کردی راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔نیوزی لینڈ کے بیٹر مارک چیمپئن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی اور پاکستان کا 194 رنز کا دیا گیا ہدف باآسانی 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور عماد وسیم نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ۔اس سے قبل پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف دیا ۔پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور رضوان کی اوپنگ جوڑی نے پہلے وکٹ پر 51رنز بنائے جہاں 19 رنز بنانیوالے بابر اعظم آﺅٹ ہوگئے

Leave feedback about this