دنیا

سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ، سربراہ فلکیاتی مرکز

سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ، سربراہ فلکیاتی مرکز

سعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عر ب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکا ن نہیں ہے ، ریاض سے جاری کردہ بیان میں محمد شوکت نے کہا کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ بائیس اپریل کو ہوگی ۔دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی ہے ۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ چاند نظر آنے پر قریبی عدالت میں شہادت درج کرائیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image