اسلام آباد: پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آٗی ایف ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکااسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلئے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایف ایف کو مطمئن کرنے کیلئے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آئی ایم ایف نے شرح سود چا ر فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا اور پاکستان نے ایک ہی مرتبہ چار فیصد اضافہ سے انکار کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دو قسطوں میں شرح سود مہنگائی کے حساب سے متعین کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن آئی ایف ایف نے نشاندہی کی تھی کہ پاکستان میں شرح سود مہنگائی کے حساب سے کم ہے۔

Leave feedback about this