کھیل

شاہین کی اہلیہ انشا کے بیگ کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پرچہ مگوئیاں

شاہین کی اہلیہ انشا کے بیگ کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پرچہ مگوئیاں

پی ایس ایل 8 کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر نشا آفریدی کے ہاتھ میں پکڑے بیگ کے باعث موضوع گفتگو بن گئی۔پی ایس ایل آٹھ کے فائنل میچ کے بعد انشا آفریدی کی شوہر شاہین آفریدی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئے تھی جس میں انشا اور شاہین کو پی ایس ایل ٹرافی کیساتھ دیکھا گیا، اس تصویر میں جہاں سوشل میڈیا صارفین انشا اور ان کی بہن اقصی آفریدی کو پہچاننے میں کنفیوز ہوگئے وہیں انشا کے معروف برانڈڈبیگ لینے سے متعلق کئی دعوے کیے جانے لگے جس کے بعد سوشل میڈیا کے مختلف پیجز کے ذریعے دعویٰ کیا گیا انشا آفریدی نے معروف غیر ملکی برانڈاگوچی کا بیگ لیا ہوا ہے جس کی قیمت 2394 امریکی ڈالر 6 لاکھ 74 ہزار سے زائد پاکستانی روپے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image