اسلام آباد: آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہر دوسرے شخص کا مسئلہ ہے اس کی وجہ سے جسم میں موجود وٹامنز کی کمی سمیت جینیاتی مسائل اور پانی کی کمی ہوسکتی ہے، خواتین سیاسہ حلقوں کو ہٹانے کیلئے گھر ریلو ٹوٹکے آزماتی ہیں۔آئیے آج کچھ ایسے ٹوٹکوں سے متعلق بتاتے ہیں جس کا اس سے قبل آپ کو علم نہیں ہوگا۔سیاسہ حلقوں سے چھٹکارا بادام کے تیل سے کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس تل میں وٹامن ای پایا جاتاہے جو جلد کیلئے انتہائی مفید ہے بادام کا تیل ناصرف سیاسہ حلقے ختم کرنے میں معاون ہے بلکہ یہ جلد کو جوان بھی رکھتا ہے۔
Leave feedback about this