انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ثناء خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

اداکارہ ثناء خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ ثنا ء خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاں جلد ایک ننھے مہمان کی آمد ہونیوالی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ انڈسٹری سے حال ہی میں اسلام کے خاطر کنارہ کشی کرنیوالی اداکارہ ثنا خان نے بتای کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ ثنا خان کا کہنا ہے کہ ماں بننے ان کیلئے ایک بہت خوبصورت احساس ہے اور وہ جذباتی طورپر بھی اس احساس سے بے جڑی ہوئی ہیں کیونکہ انہیں زندگ میں بہت سے اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اداکارہ نے کہا رواں سال جون میں ان کے بچے کی پیدائش متوقع ہے اور وہ اسے اپنی باہوں میں لینے کیلئے بے قرار ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image