بھارت کے نوجوان اداکار اور باربی ڈول کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اپنی اہلیہ کی تعریفیوں کے پل باندھ دیئے اور بتایا کہ محبت نے کس طرح انہیں خود کو بہترین شخص بنانے میں مدد فراہم کی۔اپنے حالیہ انٹرویو میں وکی کوشل نے کہا کہ اپنی بیوی کترینہ کیف سے بہت محبت کر تا ہوں اس لئے مجھے زندگی سے پیار ہے ان کا کہنا تھا کہ شادی نے انہیں ایک اچھا انسان بنایا ہے۔کترینہ کیف سے محبت کرنے کے بعد وہ خود کا ایک بہترین ورژن بن گئے ہیں۔ وکی کوشل نے کہا کہ ایک محبت کرنے والا شخص ہمیشہ اپنے آپ کا بہترین ورژن ہوتا ہے ا ور مجھے لگتا ہے کہ یہی چیز مجھ سے نکل رہی ہے۔میں اپنی بیوی اور خاندان سے بہت پیار کرتا ہوں۔
انٹرٹینمنٹ
میں اپنی بیوی اور خاندان سے بہت پیار کرتا ہوں،وکی کوشل
- by Rozenews
- فروری 2, 2023
- 0 Comments
- 1010 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this