لاہور:علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بیرون ملک سفر کرنے الی خا تون کے بیگ سے اسلحہ برآمد ہوگیا۔خا تون نے لاہور سے ایئر بلیو کی پرواز412کے ذریعے شارجہ روانہ ہو نا تھا کہ انٹرنیشنل وی آئی پی بیگیج ہولڈنگ میں خاتون کے بیگ سے اسلحہ برآمد ہوا۔پولیس کے مطابق ناجائز اسلحہ بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش پر مقدمہ13-20-65درج کرلیا گیاہے۔واضح رہے کہ 5جنوری کی رات لاہور سے ایئر بلیو کی پرواز 412شارجہ کے لئے روانہ ہونے سے قبل اسکیننگ کے دوران30بور پستول اور میگزین برآمد ہوا۔مسافر خاتن کی شناخت فائزہ الیاس کے نام سے ہوئی جو فیروز پور روڈ دولوں کلاں فیروز پور روڈ یوحنا آباد کی رہائشی ہے۔
ادارتی پسند
لاہور سے شارجہ جانے والی خاتون مسافر کے بیگ سے اسلحہ برآمد
- by Rozenews
- جنوری 9, 2023
- 0 Comments
- 908 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this