ایتھنز:یونان میں 200باورچیوں کی ایک ٹیم نے سال نو کے موقع پر تقریباً5000کلو وزنی ویسیلوپٹا نامی روایتی کیک بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔سال نو کی شام پر بنائے جانے والے اس کیک کے لئے ایتھنز اور نواحی علاقوں کی بیکریوں کے درجنوں پکوانوں نے شرکت کی۔تیارہونے والے کیک کو ایتھنز کے مضافاتی علاقے پیریسٹیری کی ایک گلی میں رکھا گیا۔5000کلو وزنی اس کیک کو بنانے کے لئے 3991.6کلو آٹا،تقریباً1995.8کلو مکھن997.9کلو چینی49.8کلو کوگنیک،2000انڈے ودیگر استعمال کیا گیا۔
دلچسپ و عجیب
سال نو پر بتایا گیا5000کلو وزنی کیک
- by Rozenews
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- 862 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this