صحت

کمزوربصارت میں غائب اجسام ظاہر کرنے والی عینک

anak 1

جنوبی کوریا:آنکھوں کے نیم اندھے پن میں یہ ہوتا ہے کہ سامنے کے منظر میں بعض اشیاء دکھائی نہیں دیتیں اور وہاں سیاہ دھبہ سا دکھائی دیتا ہے۔اس کیفیت کو دور کرنے کے لئے ایک ورچول ریئلٹی عینک بنائی گئی ہے۔آرگس نامی عینک ورچول ریئلٹی کے تحت کام کرتی ہے اور بالخصوص عمر رسیدہ افراد میں ایک عام کیفیت”ایج ریلیٹڈ میکیولرڈی جنریشن“ میں یہ ہوتا ہے کہ سامنے کا منظر پورا دکھائی نہیں دیتا۔دھندلا ہوتا ہے یا ایک حصہ بالکل ہی غائب ہوجاتا ہے۔آرگس گلاسس کا سافت ویئر اس غائب شدہ یا دھندلے حصے کو نمایاں کر کے ظاہر کرتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image