فیئربینکس:مراقبہ اور یوگا وغیرہ کے دماغ اور نفسیات پر بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اب اسی تناظر میں ایک 17سالہ تحقیقی سروے سے بھی یہ بات ثابت ہوئی ہے۔ورلڈ جنرل آف سوشل سائنس میں شائع ہونے والی ایک طویل رپورٹ میں کہا یا ہے کہ ٹرانسکینڈٹل میڈی ٹیشن اور ٹرانسکینڈٹل میڈی ٹیشن سدھی سے دماغی واعصابی تناؤ میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے لیکن یہ تحقیق بطور خاص امریکی تناظر میں کی گئی ہیں جہاں ہر سال ذہنی تناؤ کے ہاتھوں اقدام خوشی کشی،جرائم،آبروریزی اورگھریلوں جرائم رونما ہوتے ہیں۔اس طویل سروے میں کل50چھوٹے بڑے سروے اور مطالعات کو بھی شامل کیا گیا جسے مہارشی افیکٹ کا نام دیا گیا ہے۔یہ نام ٹی ایم اے کے عالمی شہرت یافتہ موجد اور ماہر مہارشی مہیش یوسی کے نام پر رکھا گیا ہے۔
ادارتی پسند
مراقبہ ذہنی تناؤ کو دور کرتا ہے،برسوں کی تحقیق سے ثابت
- by Rozenews
- دسمبر 27, 2022
- 0 Comments
- 1035 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this