انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

jannat

مکہ المکرمہ:بھارت کی معروف ٹی وی اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئینسر جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔عمرے پر جنت مرزا کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی ایان زبیر بھی تھے اور دونوں نے بیت اللہ شریف سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔جنت زبیر نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا”جمعہ مبارک ہم نے اپناپہلا عمرہ مکمل کرلیا۔تین روز قبل اداکارہ نے مسجد نبویؐ سے بھی تصاویر شیئر کی تھیں اور ان کے ہمراہ والدین بھی تھے۔اداکارہ کے مداح عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ان پر مبارکباد دے رہے ہیں اور مسرت کا اظہار کررہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image