دلچسپ و عجیب

اب گائے بھی سمارٹ واچ پہنیں گی……فارم کی گائے کیلئے اسمارٹ واچ ایجاد

بیجنگ:وہ دن دور نہیں جب مخصوص سمارٹ واچ فارم میں مویشیوں اور گائے کی صحت،دودھ اور بچوں کی پیداوار ا ن کی نقل وحمل پر نظر رکھ سکے گی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے بھی اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔چینی ماہرین نے سمارٹ چواک کی طرز پر ایک آلہ بایا ہے جو ان کی حرکات وسکنات سے چلتا رہے گا اس آلے کی بدولت گایوں کے مقام،تولیدی صحت اور تیاری،اور صحت کے کے معلق معلومات فوری طورپر حاصل کی جاسکیں گی۔سمارٹ واچ حرکتی توانائی کے تحت کام کر تا ہے دوسری جانب برطانوی فارم میں شمسی توانائی لے چلنے والے آلات گائے گئے ہیں لیکن بارش اور بادل کے وقت وہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image