پاکستان

پاکستان کا افغان طلباء کیلئے4500سکالر شپس کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے افغان طلباء کیلئے4500سکالر شپس کااعلان کیا گیا ہے۔افغان طلباء کیلئے پاکستان کی جانب سے سکالر شپس مختلف کلاسز کیلئے دی جارہی ہیں جن میں کثیر تعداد مختلف جامعات میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کیلئے ہیں۔پاکستان افغان طلبا ء کو ان سکالر شپس سے پہلے بھی ہزاروں کی تعداد میں سرکاری خرچے پر بہترین تعلیمی سہولیات فراہم کرہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image