ہوائی،امریکہ:دنیا میں سب سے بڑے آتش فشا ں پہاڑ ی سلسلے نے38سال بعد دوبارہ انگڑائی لی ہے اور لاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔امریکی ریاست ہوائی میں واقع مونالوآؤآتش فشاں پہاڑ کی سرگرمی سے ریکٹر پیمانے پر5شدت کے کئی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور اس سے قبل ہی پہاڑ نے لاوا اور گرم راکھ ابلنا شروع کردی تھی۔یہ دوپہاڑوں پر مشتمل ہے جن میں ایک مونا لوآؤ اور دوسرے کاموناکی ہے۔سائنسدانوں سے کہا ہے کہ اس وقت پہ پہاڑ غیر معمولی سرگرمی سے بھرا ہوا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
چار عشروں سے خوابیدہ آتش فشا ں دوبارہ سرگرم ہوگیا
- by Rozenews
- نومبر 29, 2022
- 0 Comments
- 1154 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this