معیشت و تجارت

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں،اسحق ڈار

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں،اسحق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی جریدے نے بھی پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات مسترد کردیئے ہیں۔اسحق ڈار نے بین الاقوامی اقتصادی جریدے بلوم برگ کی خبر کا حوالیہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے صرف دس فیصد امکانات ہیں۔اسحق ڈار کا کہنا تھا کہ اگلے ایک سال میں دیوالیہ کے امکانات کو کم ترین سطح پر رکھا گیا ہے پاکستان اپنے تمام مالیاتی وعدوں کی پاسداری جاری رکھے گا۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی رہنما ملک کے دیوالیہ ہونے کے ا مکانات کو93فیصد پیش کیا جو کہ درست نہیں ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image