نیویارک ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نیویارک میں نیوز کانفرن میں کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا تاہم نومئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان جلد ہوجائیگا ملک میں عام انتخابات انعقاد الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے ۔نگراں حکومت کاکام الیکشن کمیشن کو صاف وشفاف انتخابات میں معاونت فراہم کرنا ہے ۔
Leave feedback about this