اسلام آباد: پی ٹی آئی عمران خان آج نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہونگے ۔چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں درج نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بنچ دن دو بجے سماعت کریگا۔گذشتہ سماعت پر عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع کی تھی ۔
9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں ، عمران خان آج عدالت پیش نہیں ہونگے

9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں ، عمران خان آج عدالت پیش نہیں ہونگے