لاہور ، انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈو ں کی قیمت کنٹرو ل کرنے میں ناکام معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

لاہور ، انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈو ں کی قیمت کنٹرو ل کرنے میں ناکام

لاہور ، انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈو ں کی قیمت کنٹرو ل کرنے میں ناکام

لاہور ، انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈو ں کی قیمت کنٹرو ل کرنے میں ناکام

لاہور میں محکمہ لائیو اسٹاک اور انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈو کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ۔ لاہور میں عید کے بعد سے مرغی کی قیمت میں مجموعی طورپر100 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔شہر میں آض مرغی کا گوشت فی کلو 594 روپے کا فروخت ہونے لگ ، جس کا نرخ نامہ جاری کردیا گیا ۔گرمی کے باوجود انڈے سستے نہ ہوئے فی درجن کی قیمت 278 روپے ہوگئی ہے ۔ مڈل مین اور ٹریڈرز ملی بھگت سے قیمتیں بڑھا رہے ہیں ۔لاہور میں بکرے کا گوشت 2200 اور گائے کا گوشت 1400 روپے کلو ہوگیا۔

Exit mobile version