لاہور میں 9 مئی کے درج دہشتگردی کے مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشگردی کے مزید تین مقدمات میں نامزد کردیاگیا ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاﺅس پر حملے کے کیس میں نامزد کردیاگیاہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو عسکر ی ٹاور حملے کے مقدمے میں بھی نامزد کیاگیا ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو ماڈل ٹاﺅن میں وزیراعظم سیکرٹریٹ پرحملے کے مقدمے میں بھی نامزد کردیاگیاہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت 7 مقدمات درج تھے ، جن کی تعداد اب دس ہوگئی ہے ۔
Leave feedback about this