جرائم

9مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، خدیجہ شاہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

9مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، خدیجہ شاہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جناح ہاﺅس اور عسکری ٹاور میں جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں ۔لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کیخلاف دو مقدمات ، جناح ہاﺅس اور عسکری ٹاور میں جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس سے متعلق جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی یں دو رکنی بینچ نے سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کیسز میں خدجہ شاہ کی ضمانتین منظور کرلیں ۔خدیجہ شاہ کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں جناح ہاﺅس پر حملے کا مقدمہ درج ہے ۔خدیجہ شاہ کیخلاف تھانہ گلبرگ میں عسکری ٹاور میں بھی جلاﺅ گھیراﺅ کا مقدمہ درج ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image