اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اورتنہائی میں ملاقات نہیں کی ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہاکہ وہ عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افرا د سے خطرہ ہے لکھ کر رکھ دیا ہے کہ اگر کچھ ہوتا ہے تو ان نو لوگوں سے تفتیش کی جائے۔