8 مقدمات کی سماعت ، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

8 مقدمات کی سماعت ، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی

توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد:عمران خان کی جانب سے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر توڑ پھوڑ سمیت 8 مقدما ت میں آض حاضر ی سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی آج تک عبوری ضمانت منظور کررکھی ہے ،عدالت عالیہ نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے اور ہر پیشی پرحاضر ہونے کی ہدایت کی تھی ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریگا۔

Exit mobile version