والد کی شراب نوشی کی عادت کیوجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا جونی لیور انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

والد کی شراب نوشی کی عادت کیوجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا جونی لیور

والد کی شراب نوشی کی عادت کیوجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا جونی لیور

والد کی شراب نوشی کی عادت کیوجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا جونی لیور

جونی لیور نے اپنے اسکول سے ڈراپ آﺅٹ ہونے کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کو شراب نوشی کی عادت تھی ۔ انکا کہنا تھا کہ اسکول میں فیس مانگی جاتی تھی ، اسکی عدم ادائیگی کی وجہ سے جو کچھ میرے ساتھ ہوتا تھا اس سے تنگ آکر میں نے ساتویں جماعت میں اسکول جانا چھوڑ دیاتھا۔شرابی والد کی وجہ سے انہیں اسوقت کافی جدوجہد کرنا پڑی ، تاہم ایسے مشکل وقت میں میری کلاس ٹیچر جو بہت محبت اور خیال کرنیوالی خاتون تھیں انہوں نے اسکول چھوڑ نے کے بعد بھی میرا خیال رکھا

Exit mobile version