تازہ ترین جرائم

75 فیصد خودکش حملہ آور افغان تھے ، آئی جی خیبر پختونخوا

75 فیصد خودکش حملہ آور افغان تھے ، آئی جی خیبر پختونخوا

آئی جی کے پی حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونیوالے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔کے پی اختر حیات خان نے کہا کہ خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتا چلا کہ افغان شہری تھے ، علی مسجد باڑہ ، ہنگو، باجوڑ اور پولیس لائنز کے خودکش حملہ آور بھی افغان تھے۔انہوں نے کہاکہ بھتے میں ملوث مقامی اور افغان دونوں گرفتار ہوئے، پولیس کے اقدامات کی وجہ سے بھتے کی کالز میںکمی آئی ے ، بھتے کی کالز میں افغان سمزاستعمال کی جاتی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image