7سالہ بچہ اغواء اور قتل،ملزم کو2بار پھانسی کا حکم ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

7سالہ بچہ اغواء اور قتل،ملزم کو2بار پھانسی کا حکم

کراچی:انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 7سالہ بچے کو اغواء اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم رضوان ا للہ کو دو مرتبہ پھانسی کی سزا کا حکم دیا۔عدالت نے ملزم کو بچے کے اغواء میں عمر قید کی سزا بھی سنائی ہے جبکہ ملزم پر20لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

Exit mobile version