جان کو خطرہ ہے اب مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے،عمران خان پاکستان Roze News
پاکستان

جان کو خطرہ ہے اب مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے،عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران نے کہا ہے کہ سیاست میں جب سے آیا تب سے جان کو خطرہ ہے اور اب مرنے کے خوف پر قاپو لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے کیونکہ چوروں کا ٹولہ ہم پر مسلط کیا گیا ملک میں ناانصافی کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ راولپنڈی اپنی قوم کیلئے جارہا ہوں اور جلسے کا مقصد پیغام دینا ہے کہ قوم جاگ گئی ہے اور اسے آزاد کیا جائے۔
Exit mobile version