50 سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا ، لطیف کھوسہ پاکستان Roze News
پاکستان

50 سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا ، لطیف کھوسہ

50 سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا ، لطیف کھوسہ

50 سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا ، لطیف کھوسہ

اڈیالہ جیل کے اندر گاڑی لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر وکیل لطیف کھوسہ واپس روانہ ہوگئے ۔ وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ پچاس سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بارہ بجے پیش ہونا ہے میری طبیعت بھی خراب ہے انہوں نے کہا کہ میں ان کا ملازم نہیں اتنی دیر جیل کے باہر انتظار کروں اس کیس کو الگ کرکے ان کی انا کی تسکین ہوگئی ، حالانکہ کیس تیرہ دسمبر کو لگنا تھا لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے وقت بھی گاڑی کو جیل میں لے جانے کی اجازت ھی ، اگرانہوں نے کوئی نیا قانون بنایا ہے تو اس طرح عدالت میں پیش نہیں ہونگے ۔

Exit mobile version