سونا 200 روپے فی تولہ سستا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سونا 200 روپے فی تولہ سستا

سونا 200 روپے فی تولہ سستا

سونا 200 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آض سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ ملک میں چوبیس قیراط کا سونا دو سو روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ پندرہ ہزار چار سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔ 171 روپے کی کمی کے بعد24 قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار671 روپے کا ہوگیا ہے ۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ کم ہوکر 2018 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے ۔

Exit mobile version