پاکستان

36 منتخب چیئرمینز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا ، پی ٹی آئی

36 منتخب چیئرمینز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا ، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ ہمارے 36 منتخب چیئرمینز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا ہے ۔بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کے حوالے سے جاری بیان میں پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مخالفین کے فاروڈ بلاک اور حلف نہ اُٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندے مشکل وقت میں بھی پارٹی کیساتھ کھڑے ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنیوالے چیئرمین ، وائس چیئرمین اور کونسلرز نے آج حلف اُٹھالیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image