سائنس و ٹیکنالوجی

2023میں کون کون خلاء اور چاند کے لئے نئے مشن روانہ کرے گا؟

khalaaa 2

2023میں روس،انڈیا،یورپین سپیس ایجنسی چاند اور خلاء میں دیگر سیاروں پر مشن روانہ کریں گے۔یہ اعلان امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی طرف سے چاند کی سطح پر آرٹیمس ون مشن کے مکمل ہونے کے بعد کیا گیا۔اس مشن کا مقصد انسانوں کو چاند پر لے جانا ہے۔اس مقصد کیلئے ناسا نے فلوریڈا کے کیپ کینورل سے اپنا اب تک کا سب سے قاطور خلائی جہاز خلاء میں بھیجا تھا۔انڈیا کا آئندہ برس جون میں چاند ریان3مشن،لینڈنگ ماڈیال اور روبوٹک روور کو چ اند کی سطح پر بھیجنے کا پلان ہے۔انڈیگا پہلی بار چاند ریان ایک کے ذریعے2023میں چاند پر پہنچا تھا۔روس جولائی2023میں لونا،25مشن چاند پر بھیجے گا۔یہ مشن چاند کے جنوبی ریجن سے سیمپلز جمع کرے گا۔2023کے آخری مہینوں میں جاپان کے ارب پتی یوسا کو میزا وااور آٹھ اور مسافروں کو ڈییئر مون سفر پر سپیس ایکس لیکر روانہ ہوگا۔یہ اس کی سٹار شپ وہیکل کا پہلا مشن ہوگا جو100افراد کو لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image