190 ملین پاﺅنڈ کیس ، فیصل واوڈا اور علی زیدی نیب میں طلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، فیصل واوڈا اور علی زیدی نیب میں طلب

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، فیصل واوڈا اور علی زیدی نیب میں طلب

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، فیصل واوڈا اور علی زیدی نیب میں طلب

چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب نے سابق وزراءفیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔نیب اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور علی زیدی کو 14 سمتبر کو طلب کیا ہے ۔سابق وفاقی وزراءخالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کو بھی14 ستمبر کو طلب کیاگیا ہے ۔سابق وفاقی وزراءکو تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کیلئے ریکارڈ سمیت طلب کیاگیا ہے۔

Exit mobile version