ڈی سی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا ۔پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی اس حوالے سے ڈی سی اسلام آباد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو اگاہ کردیا۔عدالت نے پرویز الٰہی کی درخواست نمٹا دی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ مزید جس ایف آئی آر میں گرفتار کیاہے وہ نمبر لکھواد یں ۔عدالت نے پرویز الٰہی کو ایم پی او آرڈر معطل کرکے رہا کرنے کا حکم دیا تھا ، اور ڈی سی اسلام آباد کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کررکھاتھا۔
ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الٰہی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الٰہی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا