احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری کردیئے ۔شہزاد اکبر ، ذلفی بخاری ، ضیاءالمصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کردیئے گئے ہیں ۔ملزمان کو چھ جنوری کو اشتہار کے ذریعے احتساب عدالت میں طلب کیاگیا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے احکامات پر ملزمان کے اشتہارات جاری کیے گئے ہیں ۔190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کے ہمراہ بشریٰ بی بی بھی نامزد ملزمہ ہیں ۔
معیشت و تجارت
190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری
- by web_desk
- دسمبر 8, 2023
- 0 Comments
- 544 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this