190 ملین پاﺅنڈ کیس ، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

القاد ر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاﺅنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہوگئی ۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیںچیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں موجود ہیں ۔نیب پراسیکیوٹر مظفر عباسی وکلاءٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوگئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ بھی کمرہ عدالت پہنچ گئے ہیں ۔

Exit mobile version