ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔سولہ ستمبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر پندرہ روپے تک مہنگی ہونے کاامکان ہے ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل پانچ ڈالٹر فی بیرل مہنگا ہوچکا ہے ۔عالمی مارکیٹیں میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات کو جہنم دے رہی ہیں ڈالٹر کی قیمت میں مزید کمی نہ ہوئی تو سولہ ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں ، فی لیٹر پندرہ روپے تک اضافے کا امکان ہے ۔گلف مارکیٹ میں کام تیل کی قیمت اٹھاسی ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر ترانوے ڈالر ڈالر تک پہنچ گئی پاکستانی کرنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں یکم ستمبر کو خام تیل کی قیمت پچیس ہزار تین سو چوالیس روپے فی بیرول تھی جس میں ستائیس سو بیالیس روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
معیشت و تجارت
16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 15 فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
- by Rozenews
- ستمبر 10, 2023
- 0 Comments
- 538 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this