اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے انہوں نے کہا کہ سب سے گزارش ہے کہ توہیں شوہین کے معاملات سے باہر نکلیں راجہ پرویز اشرف نے مزید کہا کہ ہر شخص اپنی انا کو پاکستان کی عزت سے کم رکھے کہیں پاکستان کسی بڑے نقصان سے دوچار نہ ہوجائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین بڑا کلیئر ہے کہ اختیارات صرف پارلیمان کے پاس ہیں پارلیمان کے ممبران کی سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے چیف جسٹس کو خط لکھا۔
14 مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے ، اسپیکر قومی اسمبلی

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے ، اسپیکر قومی اسمبلی