تازہ ترین

12 آپریشن ہوئے ، کہاں ہے امن وامان ؟ مولانا فضل الرحمان

12 آپریشن ہوئے ، کہاں ہے امن وامان ؟ مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جلسے میں میرے ستر ساتھی شہید ہوئے اور اب مستونگ میں حافظ حمد اللہ کو نشانہ بنایا گیا ۔بارہ آپریشن کئے گئے قبائل نے گھر بار چھوڑے ، بتایا جائے کہ امن وامان کہاں ہے ؟ میرا قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے ۔ہم نے کوئی فرقہ ورانہ جنگ نہیں لڑی ،نہ کسی کا خون بہانا جائز قرار دیا ، سیاسی محاذ پر اپنی لڑائی جاری رکھیں گے عوام نے بھی اپنی سمت ٹھیک رکھنی ہے۔مولانا نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیاسی عدم استحکام اور امن وامان کی موجودہ صورتحال نے تباہ کیا عوام جن سے امید لگائے بیٹھے ہیں ان کے پاس حالات سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image