پاکستان تازہ ترین

’’یہ کسی کے پیسے گر گئے ہیں‘‘سپیکر کے پوچھنے پر تمام اراکین نے ہاتھ کھڑے کردیئے

’’یہ کسی کے پیسے گر گئے ہیں‘‘سپیکر کے پوچھنے پر تمام اراکین نے ہاتھ کھڑے کردیئے

قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ واقعہ سامنے آیا جب سپیکر نے کسی سے گرے ہوئے پیسے ہاتھ میں پکڑ کا اعلان کیا کہ یہ کس کے پیسے ہیں۔ اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق نے سپیکر نے پیسے ہاتھ میں پکڑ کر اناؤسمنٹ کر دی اور کہا کہ یہ کسی کے پیسے گر گئے ہیں۔ لیکن اس دوران سپیکر نے دیکھا تو کئی اراکین اسمبلی نت ہاتھ کھڑے کئے تھی جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو سارے ہاؤس کے ہاتھ کھڑے ہو گئے ہیں،اتنے پیسے نہیں ہیں جتنے ہاتھ کھڑے ہوگئے ہیں۔ بعد ازاں ،سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس ملتوی کرنے کے بعد ایک بار پھر پیسوں کی اناؤسمنٹ کی جس کے بعد گمشدہ پیسوں کا مالک ممبر اسمبلی اقبال آفریدی نکلا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ پیسے اقبال آفریدی کے ہیں جو انہیں حوالہ کئے گئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image