اسلام آباد، یکم نومبر سے پیٹرول 20 جبکہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکا ن ہے ۔یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں بیس روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر کمی کامکان ہے عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل پانچ ڈالر کمی ہوئی ہے ۔
پاکستان
معیشت و تجارت
یکم نومبر سے پیٹرول مزید 20 ، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
- by web_desk
- اکتوبر 27, 2023
- 0 Comments
- 508 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this