یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات سات روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے ۔اوگر ا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیاگیا ہے ۔عالمی منڈی میں قیمتوں میں کی کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا مکان ہے ۔پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر کمی متو قع ہے ۔اگلے پندرہ رو کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان نگران وزیراعظم کی منظوری سے کیاجائیگا،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،
تازہ ترین
معیشت و تجارت
یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان
- by web_desk
- نومبر 28, 2023
- 0 Comments
- 616 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this