یو اے ای پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالر ز کی سرمایہ کاری کریگا۔یو اے ای اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے دستخط کی تقریب میں یو اے ای کے صدر نگراں وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف نے شرکت کی یو اے ای پاکستان میں ایس آئی ایف سے کی مد میں بیس سے پچیس ارب ڈالڑ کی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریگا۔علاوہ ازیں ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ڈالر ز کا قرج دینے کی منظوری بھی دیدی ہے ۔
یو اے ای پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالر ز کی سرمایہ کاری کریگا

یو اے ای پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالر ز کی سرمایہ کاری کریگا