دنیا

یو اے ای میں فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

یو اے ای میں فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے مسلسل تیسرے ماہ فیول کی قیمتوں میں اضافے کااعلان کردیا۔یو اے ای میں نئی قیمتوںکا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا۔ نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈٹیس شامل ہے ۔امارات میں سپر پیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم لیٹر کردی گئی ہے ۔اسی طرح پیٹرول 95 کی قیمت3.02 درہم سے بڑھا کر 3.31 درہم لیٹر کردی گئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image