دنیا

یوکر ین کسی بھی وقت روس کا حصہ بن سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا ناقابل تسخیر، ٹیکس لگانیوالوں پر جوابی ٹیکس لگائیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے3 سال سے جاری تنازعے کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہم نے یوکرین کو امداد دی ہے، اب ہمیں اس کے عوض یوکرین سے نایاب معدنیات درکار ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ یوکرین کسی بھی وقت روس کا حصہ بن جائے، یہ ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے گزشتہ ہفتے کیے جانے والے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس معاملے میں 5 سو بلین ڈالرز خرچ کیے ہیں اور اس کے بدلے اتنی ہی معدنیات لینا چاہتے ہیں۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے جمعے کو ملاقات کریں گے، لیکن وہ جنگ بندی سے پہلے اپنی قومی سلامتی کے لیے ضمانتیں لینا چاہتے ہیں، جس میں اس معاملے کو حل کرنے کے لیے نیٹو کی رکنیت یا امن دستوں کی تعیناتی جیسی ضمانتیں ہو سکتی ہیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image