دنیا

یوکرین کا روسی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین کا روسی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین نے روس کے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔روسی فورسز نے رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر علاقوں میں حملے کیے ۔اس حوالے سے کویرین کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف پرمختلف سمتوں سے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے گئے ۔یوکرین کی فضائی دفاع نے روسی میزائلوں کی نشاندہی کرکے انہیں فضا میں ہی تباہ کردیا ۔روسی حملوں میں فوری طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image