یونان کے وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکس نے المناک ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرین حادثے کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز یونان کے شہر لاریسا کے قریب ٹرین حادثے میں 38 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔
Leave feedback about this